دو کیوسک پانی کے لیے 6″ کی اس ٹربائن کو 60′ واٹر لیول سے 70′ واٹر لیول کے درمیان لگایا جائے تو اس کے نتائج بہت اچھے ہوتے ہیں۔
- اس ٹربائن میں ایک عدد ڈسچارج ہیڈ (بغیر ٹاپ شافٹ اور بغیر ڈیلیوری پائپ) اور ایک عدد ٹاپ پائپ6″اور 9 کالم پائپ 6″ اور 9 عدد شافٹیں(25ایم ایم) 9عدد سپائیڈر 6″ اور ایک عدد 4 سٹیجز کا پمپ ہوتا ہے جس کا باہری ڈائیا میٹر 9 .5″ ہوتا ہے جسے 12″ قطر کے بور میں باآسانی ڈال کے فٹ کیا جا سکتا ہے
Be the first to review “6”, 4 Stages Pump, 9 Column Pipe”