گرین ویلیج کی کسان دوستی کی اعلیٰ مثال

حالیہ طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے وطنِ عزیز میں تیار فصلوں کی تباہی سے پیدا ہونے والی مشکل کی اس گھڑی میں گرین ویلیج پمپس ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملائے  کھڑا ہے

اس کٹھن موقع پر گرین ویلیج پمپس نے اپنے بھائیوں کے لیے فوری طور پر “گرین ویلیج فیملی” کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے ہمارے کسان بھائی گرین ویلیج ٹربائن نا صرف آدھی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں بلکہ اب کسان بھائی “گرین ویلیج فیملی” کا حصہ بن کر ٹربائنز کی ڈسٹری بیوشن بھی کر سکیں گے جس سے وہ جس قدر چاہیں معاشی فوائد حاصل کریں۔

ملکی حالات کے پیش نظر کئے گئے یہ اقدامات فوری طور پر کسان بھائیوں کو دوبارہ مضبوط اور مستحکم کاشتکاری کے لیے تیار کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہونگے

ان شاءاللہ عزوجل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *