گرین ویلیج پرفیومز

اچھے اور معیاری پرفیوم خریدنا ایک بہت ہی مشکل کام بن چکا ہے کیونکہ مارکیٹس میں جعلی پراڈکٹس کی بھی بھرمار ہے اور ان میں سر فہرست کاسمیٹکس مصنوعات ہیں۔

گرین ویلج فیملی کے قیام کے بعد ہماری اولین ترجیح ان تمام مسائل کا آسان حل پیش کرنا ہے جن کے لیے ہمارے معزز ممبران کو مشکلات کا سامنا ہے

اس وجہ سے ہم نے اس رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو سے اظہار پسندیدگی کی سنت کا انتخاب کیا جس کے لیے ہم نے ٹاپ کے انٹرنیشنل برانڈز کی کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس معیار کے ہم ہلہ خوشبو کی کوالٹی کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے

جس کی بظاہر پیکنگ شاید بہت زیادہ خوبصورت نہ ہو لیکن یہ پوری کوشش کی گئی ہے کہ اس کے اندر موجود خوشبو کی کوالٹی کسی بھی بڑے اور مہنگے برانڈ سے کسی طور بھی کم نہ ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *